آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
گوادر کے ساحل پر نوجوان فٹبال کھیلنے میں مصروف
گوادر کے ساحل پر مقامی نوجوان فٹبال کھیلتے ہیں، ایسے ہی ایک میچ کی جھلک ہماری ساتھی صبا اعتزاز نے اپنے موبائل سے فلمبند کی۔