آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پہلوان انعام بٹ کا وہ داؤ جس نے پاکستان کو طلائی تمغہ دلوایا
کشتی کے اس داؤ کو کیا کہتے جو پہلوان انعام بٹ نے لگایا اور جس کا پھل پاکستان کو دولت مشترکہ کھیلوں میں سونے کے تمغے کی صورت میں ملا۔ دیکھیے شیراز حسن کی اس ویڈیو میں۔۔۔