آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
اب کبڈی کا سلسلہ چل نکلے گا
پاکستان کے دیہات کا محبوب کھیل کبڈی شہری علاقوں میں بھی کافی مقبول ہے۔ حال ہی میں پاکستان کے شہر لاہور میں منعقد ہونے والے سُپر کبڈی لیگ کے پہلے سیزن میں شائقین کا جوش و خروش دیکھیں عمر دراز کی اس رپورٹ میں۔