آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کراچی کے مضافاتی علاقے ابراہیم حیدری میں مقامی لڑکیوں نے حال ہی میں ایک فٹبال میچ کا انعقاد کیا۔
کراچی کے مضافات میں واقع ماہی گیروں کی بستی ابراہیم حیدری میں مقامی لڑکیوں نے حال ہی میں ایک فٹبال میچ کا انعقاد کیا جس کا مقصد لڑکیوں کے لیے کھیل کے محفوظ مواقعے فراہم کرنا ہے۔ مزید جانیے سحر بلوچ سے۔