’لڑکوں میں ہم آہنگی بہت اچھی ہے‘

،ویڈیو کیپشن’لڑکوں میں ہم آہنگی بہت اچھی ہے‘

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ایک روزہ میچوں میں اچھی کارکردگی کی ایک وجہ ٹیم سلیکشن مستحکم ہونا اور کھلاڑیوں کے آپس میں اچھے روابط ہیں۔