ایجبسٹن میں پاکستان کا انڈیا سے سامنا اور شکست

انگلینڈ اور ویلز میں جاری آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میں روایتی حریف انڈیا نے پاکستان کو 124 رنز سے شکست دے کر پوائٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔