ایجبسٹن میں پاکستان کا انڈیا سے سامنا اور شکست

انگلینڈ اور ویلز میں جاری آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میں روایتی حریف انڈیا نے پاکستان کو 124 رنز سے شکست دے کر پوائٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

پاکستان، انڈیا

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنشعیب ملک کو جدیجا نے اس وقت رن آوٹ کیا جب وہ فقط 15 رنز بنا پائے تھے۔
پاکستان، انڈیا

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشناظہر علی نے نصف سینچری بنائی۔ جدیجا ان کی بال پر انھیں پانڈیا نے کیچ آؤٹ کیا۔
انڈیا، پاکستان

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنکپتان سرفراز 15 رنز بنا پائے۔
پاکستان ، انڈیا

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنمحمد حفیظ نے 33 رنز بنائے۔ ان کے آؤٹ ہونے کے بعد کا منظر جس میں جدیجا وکٹ حاصل کرنے پر نہایت خوش دکھائی دے رہے ہیں۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہPress Association

،تصویر کا کیپشنانڈیا کے پہلے آؤٹ ہونے والے بلے باز شکھر دھون تھے جو 68 رنز بنانے کے بعد شاداب خان کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہPress Association

،تصویر کا کیپشنشکھر دھون نے روہت شرما کے ساتھ مل کر پہلی وکٹ کی شراکت میں 136 رنز بنائے۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنبرمنگھم میں ایجبسٹن کے میدان پر کھیلے جانے والے اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر انڈیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنیہ ٹورنامنٹ میں دونوں ہی ٹیموں کا پہلا میچ تھا۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنماضی میں انڈیا اور پاکستان آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں تین بار آمنے سامنے آ چکے ہیں۔ ان میں سے دو بار پاکستان اور ایک بار انڈیا کو فتح ملی۔
کرکٹ
،تصویر کا کیپشن’پاک بھارت مقابلہ ہمیشہ دلچسپ ہوتا ہے۔ عوام کے علاوہ کھلاڑیوں میں بھی جوش دکھائی دیتا ہے۔‘: کپتان سرفراز احمد ک
کرکٹ
،تصویر کا کیپشنپہلے انڈین کپتان وراٹ کوہلی نے کہا ہے کہ یہ میچ ان کے لیے دوسرے میچز کی طرح ہی ہے۔
کرکٹ
،تصویر کا کیپشنبرمنگھم میں انڈیا اور پاکستان سے تعلق رکھنے والے بہت سے شائقینِ کرکٹ مقیم ہیں اور گراؤنڈ میں دونوں ٹیموں کے مداح بڑی تعداد میں موجود تھی۔
کرکٹ

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا کیپشنمیچ شروع ہونے سے قبل گذشتہ روز لندن برج واقعے میں ہلاک ہونے والے افراد کے لیے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔