10 ہزار رنز مکمل کرنے پر یونس خان کا جشن

پاکستان کے مایہ ناز بیٹسمین یونس خان پاکستان کے پہلے بلے باز بن گئے جنھوں نے ٹیسٹ میں 10 ہزار رنز سکور کیے ہیں۔