10 ہزار رنز مکمل کرنے پر یونس خان کا جشن

پاکستان کے مایہ ناز بیٹسمین یونس خان پاکستان کے پہلے بلے باز بن گئے جنھوں نے ٹیسٹ میں 10 ہزار رنز سکور کیے ہیں۔

یونس

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستان کے مایہ ناز بیٹسمین یونس خان پاکستان کے پہلے بلے باز بن گئے جنھوں نے ٹیسٹ میں 10 ہزار رنز سکور کیے ہیں۔
یونس

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشن39 سالہ یونس خان ٹیسٹ کی تاریخ میں 13 ویں کھلاڑی ہیں جنھوں نے 10 ہزار رنز سکور کیے ہیں۔
یونس

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناکستان کے لیے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے یونس خان نے 26 فروری سنہ 2000 کو اپنے کیریئر کا پہلا ٹیسٹ سری لنکا کے خلاف راولپنڈی میں کھیلا اور اپنے پہلے ہی میچ کی دوسری اننگز میں ساتویں نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوئے انھوں نے 107 رنز کی اننگز کھلی تھی۔
یونس

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنیونس خان جو ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنے کریئر کی آخری سیریز کھیل رہے ہیں کو کنگسٹن میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرنے کے لیے 23 رنز درکار تھے۔
یونس

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنیونس خان کا نام حال ہی میں وزڈن کے سال کے پانچ بہترین کھلاڑیوں میں شامل کیا گیا۔