پاکستان سپر لیگ کا فائنل اور شائقین کرکٹ کا جوش و خروش

سپر لیگ کے فائنل میچ کو دیکھنے کے لیے لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں شائقین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔