’جیت کے لیے ٹیم کو سخت محنت کرنی پڑی‘

،ویڈیو کیپشنمصباح الحق نے کہا کہ اگرچہ ڈیرن براوو نے یاسر شاہ کے خلاف اچھی بیٹنگ کی لیکن اس کے باوجود یاسر شاہ قابل داد ہیں

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہےکہ پاکستان کی تاریخ کے چار سوویں اور گلابی گیند کے ساتھ پہلے ڈے نائٹ ٹیسٹ میں جیت کو وہ یادگار لمحہ سمجھتے ہیں۔