ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات: بکریوں کو گتہ کھلانے پر مجبور کسان

،ویڈیو کیپشنموسمیاتی تبدیلی

شمالی موریطانیہ میں لوگوں کو ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات کا سامنا ہے۔ بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور وسیع ہوتے صحرا کی وجہ سے بہت سے لوگ بہتر زندگی کی تلاش میں اپنے آبائی گھر چھوڑنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔

یہاں رہنے والوں کی روزمرہ زندگی پر ماحولیاتی تبدیلی اور کس طرح سے اثر انداز ہو رہی ہے، دیکھیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔