ماحولیاتی تبدیلی اور آلودگی: ’ہم سمندر میں گندگی پھینک کر مچھلی اور آکسیجن کی توقع کرتے ہیں‘

،ویڈیو کیپشناستنبول، سمندر

ترکی کے شہر استنبول کے قریب مرمرا سمندر میں گندگی کی ایک موٹی تہہ پھیل رہی ہے جس سے سمندری حیات اور فشنگ کی صنعت کو خطرہ ہے۔

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی اور آلودگی کی وجہ سے یہ تہہ بنی ہے۔ اس بارے میں مزید دیکھیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔