ماحولیاتی تبدیلی اور کوپ 26: کویت میں ناقابلِ برداشت گرمی کا حل کیا؟
باقی دنیا کے مقابلے میں مشرقِ وسطیٰ میں گرمی زیادہ تیزی سے بڑھ رہی ہے اور کویت میں تو درجہ حرارت برداشت سے باہر ہوتا جا رہا ہے ️
ایک کویتی شہری نے اس ناقابلِ برداشت گرمی کا مقابلہ کرنے کے لیے کیا حل تجویز کیا ہے، دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔



