پری مینسٹروئل ڈسمورفک ڈس آرڈر: ’ماہواری کا درد اتنا شدید کہ خودکشی کے خیال آتے ہیں‘

پری مینسٹروئل ڈسمورفک ڈس آرڈر ایک ایسا عارضہ ہے جس میں خواتین کو ماہواری کے دورانیے میں شدید ڈپریشن اور ذہنی تناؤ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کی شکار ہونے والی خواتین نے بی بی سی سے اپنی کہانیاں شیئر کیں۔

دیکھیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔