آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ماہواری میں شرم کیسی؟
پاکستان میں ماہواری کے موضوع پر بات کرنا بہت مشکل ہے کیونکہ اسے معیوب سمجھا جاتا ہے۔ البتہ زبیدہ میر ایسے نوجوانوں سے ملیں جو پاکستان میں خواتین کی زندگی آسان کرنے کے لیے 'منسٹرل کپ' متعارف کروا رہے ہیں۔