ہوا کی طاقت پر یقین رکھنے والے موجد کا خواب

،ویڈیو کیپشنہوا کی طاقت پر یقین رکھنے والے موجد کا خواب

ڈنمارک سے تعلق رکھنے والے مؤجد ہینرک سٹیسڈل ہوا کی طاقت پر یقین رکھتے ہیں۔ انھوں نے 16 برس کی عمر میں ہوا سے چلنے والی اپنی پہلی ٹربائن بنائی۔ ہینرک بڑے پیمانے پر پیداوار کے لیے فلوٹنگ ٹربائن ڈیزائن کر رہے ہیں۔ وہ پر امید ہیں کہ مستقبل میں یہ صنعت ترقی کرے گی۔ مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔