نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ: پاکستان کا پہلا زیرِ زمین بجلی گھر

،ویڈیو کیپشنپہاڑوں کو کاٹ کر بنایا گیا پاکستان کا پہلا ڈیم

نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا اور کئی لحاظ سے بالکل مختلف منصوبہ ہے۔ایسی کونسی چیزیں ہیں جو اس کی انفرادیت کا باعث ہیں، بتا رہے ہیں موسیٰ یاوری اس ویڈیو میں۔