آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انسٹاگرام اگر پوسٹ سے لائیکس چھپا دے تو آپ کو کیسا لگے گا؟
انسٹاگرام تجربے کے طور پر پوسٹس پر سے لائیکس چھپا رہا ہے تاکہ پلیٹ فارم سے مقابلے کا ماحول ختم ہو جائے۔
لیکن یہ سب ہو گا کیسے ہو گا، جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔