آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ہم سب ایک جیسے نظر آنے لگے ہیں؟
میک اپ پر پہلے سے کہیں زیادہ پیسے خرچ کیے جا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا اور بطور خاص یوٹیوب پر بیوٹی ٹیوٹوریلز عام طور پر ہمیں مصنوعات خریدنے کے لیے راغب کرتے ہیں لیکن کیا ان سے ایک خاص قسم یا طرز کا چہرہ تیار ہوتا ہے اور ہم سب ایک جیسے نظر آنے لگے ہیں؟