عالمی یوم بیت الخلا: پاکستان میں پبلک ٹوائلٹس کی صورتحال کیا ہے؟
دنیا بھر میں 19 نومبر کو عالمی یوم بیت الخلا منایا جاتا ہے۔ پاکستان میں پبلک ٹوائلٹس کی کیا صورتحال ہے اور ان کا ہونا کتنا ضروری ہے، جاننے کے لیے دیکھیے صحافی محمد ابراہیم کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔

