عوامی ٹوائلٹ کی کمی اب برمن میں مسئلہ نہیں

،ویڈیو کیپشنعوامی ٹوائلٹ نہیں مل رہا! تو کوئی بات نہیں

عوامی بیت الخلا کی کمی دنیا کے اکثر شہروں کا مسئلہ ہے لیکن برمن سمیت جرمنی اور سوئٹزرلینڈ کے درجنوں شہروں کی انتظامیہ نے اس کا ایک آسان حل نکالا ہے۔