سیکس کی خاطر ہم کتنے جھوٹ بولتے ہیں؟

،ویڈیو کیپشنایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جب لوگ سیکس کے بارے نیں سوچ رہے ہوتے ہیں تو وہ زیادہ ناقابل اعتبار ہوتے ہیں۔

مغربی دنیا میں کہا جاتا ہے کہ مردوں کے ذہن پر ہر وقت سیکس کا بھوت سوار رہتا ہے۔

لیکن ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جب لوگ سیکس کے بارے میں سوچ رہے ہوتے ہیں تو وہ زیادہ ناقابل اعتبار ہوتے ہیں۔

اس بارے میں مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔