جاپانی نوجوانوں کو سیکس کیوں پسند نہیں؟

،ویڈیو کیپشنجاپان میں نوجوانوں کی سیکس کے بغیر زندگی مقبول ہے

ایک نئی تحقیق کے مطابق جاپان میں ایسے لوگوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے جنھوں نے کبھی سیکس نہیں کیا یا کرنا بھی نہیں چاہتے۔