آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سمندر میں غوطہ خوری: اگر آپ کو سمندری غاروں میں نوکری کی پیشکش ہو تو...
کینیڈا کی جل ہینرتھ تاریخ میں وہ پہلی انسان ہیں جنھیں انٹارکٹک کے آئس برگ میں غوطہ خوری کا اعزاز حاصل ہے۔
وہ کہتی ہیں کہ زیر زمین موجود غاریں ان کے لیے ایک ’قدرتی میوزیم‘ کا درجہ رکھتی ہیں اور ان کے کام کا ایک اہم حصہ ماحول کو سمجھنا ہے۔ مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔