آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’آبی حیات کے درمیان غوطہ خوری کا مزہ ہی کچھ اور ہے‘
کراچی کے ساحل سے آدھے گھنٹے کی مسافت پر واقع چرنا جزیرہ مہم جوئی کے شوقین اور فطرت کے شاہکار کے متلاشی سیاحوں کے لیے ایک پرکشش جگہ ہے۔ ہمارے ساتھی محمد نبیل نے وہاں کیا دیکھا؟ ملاحظہ کیجیے اس ویڈیو میں۔