سکاچ وسکی کیا سکاٹ لینڈ کے علاوہ بھی کہیں بنتی ہے؟

،ویڈیو کیپشنوسکی کو بوڑھوں کا پسندیدہ مشروب سمجھا جاتا تھا

وسکی، جسے ’بوڑھوں کا پسندیدہ مشروب‘ سمجھا جاتا تھا، اب دنیا بھر میں نئی مارکیٹوں اور نوجوانوں میں بھی مقبول ہوتا جا رہا ہے۔

سکاچ وسکی سکاٹ لینڈ کی سب سے اہم صنعتوں میں سے ایک ہے جس کی برآمدات سنہ 2018 میں مجموعی طور پر ہانچ ارب سے بھی زیادہ تھیں۔ لیکن کیا سکاچ وسکی سکاٹ لینڈ کے علاوہ بھی کہیں بنائی جا سکتی ہے؟

جاننے کے لیے دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔