کیا میٹھے مشروبات کینسر کا باعث بن رہے ہیں؟

،ویڈیو کیپشنکیا میٹھے مشروبات کینسر کا باعث بن رہے ہیں؟

ایک نئی تحقحق کے مطابق میٹھے مشروبات جن میں آب جوش اور پھلوں کے جوس شامل ہیں کینسر لاحق ہونے کے خطرات کو بڑھاتے ہیں۔ تحقیق کے نتائج کے مطابق ایک دن میں 100 ملی لیٹر سے زیادہ میٹھا مشروب پینے سے کینسر ہونے کا خطرہ 18 فیصد تک بڑھ سکتا ہے۔ دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔۔۔