چین کے وسیع اور تیزی سے نمودار ہوتے سولر فارم

،ویڈیو کیپشنچین اپنی اقتصادی ترقی کی وجہ سے دنیا کے 25 فیصد کاربن اخراج کا ذمہ دار ہے

چین اپنی اقتصادی ترقی کی وجہ سے دنیا کے 25 فیصد کاربن اخراج کا ذمہ دار ہے لیکن اس نے اتنی ہی تیز رفتاری سے سولر فارم بھی بنائے ہیں۔ اس بارے میں مزید جانیے اسے ڈیجیٹل ویڈیو میں۔