اقوام متحدہ میں گریٹا تھرنبرگ کی تقریر: ’آپ نے اپنے کھوکھلے وعدوں سے میرا بچپن اور میرے خواب چھین لیے۔۔۔‘

،ویڈیو کیپشناقوام متحدہ میں گریٹا تھرنبرگ کی تقریر

سویڈن سے تعلق رکھنے والی ماحولیاتی تبدیلی کی 16 سالہ کارکن گریٹا تھرنبرگ نے اقوام متحدہ میں ایک جذباتی تقریر میں کہا ہے کہ عالمی لیڈر ماحول دوست اقدامات کرنے میں ناکام رہے ہیں۔ دیکھیے کہ انھوں نے کیا کہا۔۔۔