انڈیا کے شہر بنگلور میں خلاباز زمین پر کیوں گھوم رہے ہیں؟

،ویڈیو کیپشنیہ ویڈیو بلدیاتی مسائل آرٹ کے ذریعے حل کرنے کی کوشش ہے

انڈیا کے جنوبی شہر بنگلور میں لوگ ’ایک خلاباز‘ کو گڑھوں سے بھری سڑک پر چہل قدمی کرتے دیکھ کر حیران رہ گئے۔ یہ بادل ننجدا سوامی کا خیال تھا جو بلدیاتی مسائل کی نشاندہی آرٹ کے ذریعے کرتے ہیں۔