چمگادڑ نما ڈرون روبوٹ آفت زدہ علاقوں کے سروے میں مددگار

،ویڈیو کیپشنچمگادڑ نما ڈرون روبوٹ آفت زدہ علاقوں اور تنگ جگہوں کا جائزہ لینے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں

امریکہ میں سائنسدانوں نے چمگادڑ کی شکل کے روبوٹ تیار کیے ہیں جنھیں ’بیٹ بوٹ‘ کا نام دیا گیا ہے۔

یہ چھوٹے ڈرون روبوٹ آفت زدہ علاقوں اور تنگ جگہوں کا جائزہ لینے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ دیکھیے اس بارے میں یہ دلچسپ ڈیجیٹل ویڈیو۔