جاسوسی کے خوف سے کینیا میں ڈرون اڑانے پر پابندی

،ویڈیو کیپشنجاسوسی کے خوف سے کینیا میں ڈرون اڑانے پر قدغنیں

افریقی ملک کینیا نے جاسوسی کے خوف سے ملک میں ڈرون اڑانے پر پابندیاں لگا دی ہیں۔