آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
تیرتے ہوئے کھیت پانی صاف کرنے میں مددگار
کیا تیرنے والی دلدلی زمین کا تصور پاکستان کے شہر فیصل آباد کو پانی کی قلت سے بچا سکتا ہے؟ جنگلی حیات کے بچاؤ کی عالمی تنظیم ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے یہاں فلوٹنگ ویٹ لینڈز کو متعارت کروایا ہے۔ اگر کامیاب ہو گیا تو یہ پاکستان کے لیے بھی ایک سہارا بن سکتا ہے، دیکھیے ہمارے ساتھی عمردراز اور فرقان الٰہی کی ڈیجیٹل ویڈیو۔