عالمی یوگا دن: ’اگر جوان رہنا چاہتے ہیں تو یوگا کریں‘

،ویڈیو کیپشن’اگر جوان رہنا چاہتے ہیں تو یوگا کریں‘

یوگ ایک ایسی سائنس ہے جو سدابہار ہے اور سدابہار رہے گی۔ آئیے ملتے ہیں اداکارہ شلپا شیٹھی سے اور ان سے جانتے ہیں کہ یوگا کے کیا کیا فوائد ہیں۔