یوگا کی ماہرانڈین دادی اماں

،ویڈیو کیپشنیوگا کی ماہرانڈین دادی اماں کے مطابق ان کی اچھی صحت کی وجہ یوگا ہی ہے

98 سالہ اماں نانامل یوگا سکھاتی ہیں۔ وہ معمر ہونے کے باوجود یوگا کے مشکل آسن بھی باآسانی سرانجام دیتی ہیں۔ اماں کا کہنا ہے کہ ان کی اچھی صحت کی وجہ روزانہ یوگا کرنا ہے اور اسی وجہ سے انھیں آج تک ہسپتال نہیں جانا پڑا۔