آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کیا ورزش سے ذیابیطس پر قابو پانا ممکن ہے؟
ذیابیطس پر اگر قابو نہ پایا جائے تو دل، آنکھوں اور شریانوں سمیت صحت کے سنگین مسائل کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ لیکن ایک 65 سالہ افغان باشندے نے اس بیماری پر قابو پانے کے لیے مشکل راستہ چنا۔
آئیے ملتے ہیں کابل کے نور محمد قسیمی سے جن کا کہنا ہے کہ ورزش نے ان کی جان بچائی۔۔۔