آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ذیابیطس کے مریض وزن کم کرنے سے ٹھیک ہو سکتے ہیں
ایک تحقیق کے مطابق پندرہ سے بیس کلو گرام وزن کم کرنے سے 50 فیصد ذیابیطس کے مریض اس بیماری سے چھٹکارہ حاصل کر سکتے ہیں۔