آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ناسا: چاند سُکڑ رہا ہے
امریکی خلائی ادارے ناسا کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ چاند پچھلے کروڑوں برسوں میں 50 میٹر سے زیادہ سُکڑ گیا ہے۔ اس عمل کی وجہ سے چاند پر زور دار زلزلے بھی آتے ہیں۔
مزید جانیے اس دلچسپ ویڈیو میں۔