جنوری کے پہلے مکمل چاند کو ’خونخوار بھیڑیے کا چاند‘ کیوں کہا جاتا تھا؟

آج ’خونخوار بھیڑیے کا چاند‘ کہلانے والے چاند گرہن کا آغاز ہو گا جو کل تک جاری رہے گا۔ اس گرہن میں چاند زمین کے قریب آجاتا ہے اور سُرخ رنگ کا دکھائی دیتا ہے۔ اسے سُپر مون بھی کہا جاتا ہے۔ لیکن یہ چاند گرہن کس طرح ہوتا ہے اور اس کے اس عجیب و غریب نام پڑنے کی وجہ کیا ہے؟