آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’ہر پانچ میں سے ایک بچہ زندگی میں کبھی نہ کبھی نیند میں ضرور چلتا ہے‘
ڈاکٹر نیل سٹینلی مصنف اور نیند کے ماہر ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ سائنسدانوں کے مطابق نیند میں چلنے کی عادت جینیاتی عوامل کے علاوہ بیماریوں کے سبب بھی ہوسکتی ہے۔
نیند میں چلنے کی دیگر وجوہات اور دلچسپ حقائق جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں۔