دائمی زندگی کی آس پر لیبارٹری میں جمے ہوئے مُردے

ڈیڑھ سو سے زیادہ افراد دائمی زندگی کی آس پر ایریزونا کی الکور لیبارٹری میں ابدی نیند سو رہے ہیں