جب برفانی ریچھ انسانوں کے گھروں تک آ پہنچے

،ویڈیو کیپشنجب برفانی ریچھ انسانوں کے گھروں تک آ پہنچے

روس میں بحیرۂ آرکٹک کے علاقے میں واقع ایک جزیرہ نما پر اس وقت ہنگامی حالت کا اعلان کرنا پڑا جب برفانی ریچھوں نے کھانے کی تلاش میں آبادی کا رخ کر لیا: دیکھیے ڈیجیٹل ویڈیو۔