آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
نایاب ہوتی ایسی مچھلی جو تیرتی نہیں بلکہ چلتی ہے
تسمانیہ میں پائی جانی والی ایسی نایاب ہوتی مچھلی جو ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے کے لیے تیرتی نہیں بلکہ چہل قدمی کرتی ہے۔ سائنسدان اب اس مچھلی کی نسل کو بچانے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔