آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
برازیلی مچھلی سے جلی ہوئی کھال کا علاج
برازیل میں کئی مچھلی فارمز میں تلاپیا نامی مچھلی پالی جاتی ہے۔ میٹھے پانی میں پائی جانے والی اس مچھلی کو جہاں برآمد کیا جاتا ہے وہاں اس کی کھال کا ایک انوکھا استعمال بھی ہے۔