مصری آثار قدیمہ نے 50 حنوط شدہ لاشیں دریافت کر لیں

مصری وزارتِ نوادرات کا کہنا ہے کہ مصر کے آثار قدیمہ کے ماہرین کو ٹولیمیاک دور یعنی 30-305 سال قبل مسیح کی 50 حنوط شدہ لاشیں ملیں ہیں۔

مصر، حنوط لاشیں

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنیہ حنوط شدہ لاشیں جن میں 12 بچوں کی لاشیں بھی شامل ہیں دارلحکومت قاہرہ کے جنوب میں واقع شہر المنیا کی آثار قدیمہ کی سائٹ تونا الجبل میں 30 فٹ گہری چار قبروں سے ملیں ہیں
مصر، حنوط لاشیں

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنتونا الجبل قاہرہ کے جنوب میں واقع شہر المنیا کی ایک آثار قدیمہ کی سائٹ ہے
مصر، حنوط لاشیں

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنکچھ حنوط شدہ لاشوں سے سارکوفیجی یعنی پتھر کے تابوت کے ٹکڑے ملے ہیں
مصر، حنوط لاشیں

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنجزوی طور پر بے پردہ یہ کھوپڑی سوتی کپڑے میں لپٹی ہوئی تھی
مصر، حنوط لاشیں

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنچند حنوط شدہ لاشیں بچوں کی بھی ملی ہیں
مصر، حنوط لاشیں

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنکچھ حنوط شدہ لاشیں پتھر کے تابوتوں میں دفن تھیں
مصر، حنوط لاشیں

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنمصری وزیر نوادرات کا کہنا ہے کہ نئے دریافت کیے گئے مقبروں میں دفن افراد کا تعلق شائد متوسط طبقے کے خاندان سے تھا