نظام شمسی کا واحد ستارہ سورج کہاں سے آیا ہے؟

سورج زمین پر موجود بیشتر زندگی کے لیے توانائی کا واحد ذریعہ ہے۔ لیکن یہ ستارہ کیسے وجود میں آیا اور کب تک باقی رہے گا؟ جاننے کے لیے دیکھیے یہ دلچسپ ویڈیو۔