آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ناسا کا مصنوعی سیارہ پارکر سورج کی طرف روانہ
امریکی خلائی ادارے ناسا نے پارکر شمسی تحقیقاتی سیارہ سورج کی جانب بھیجا ہے پارکر انسانی تاریخ میں سب سے تیز رفتار مصنوعی سیارہ ہے۔ اس مشن کے بارے میں مزید جانیے اس خصوصی ویڈیو میں۔