آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کیا انسان پہلے سے زیادہ دراز قد ہوگئے ہیں؟
کیا آپ نے کبھی سوچا کہ پرانے زمانے کے انسان ہم سے زیادہ قد آور ہوتے تھے یا نہیں؟ دراصل قدیم زمانے سے اب تک انسانوں کی اوسط لمبائی میں 10 سینٹی میٹر کا اضافہ ہوا ہے۔
اس کی وجہ بہتر طبی سہولیات، کطانے پینے کی اشیا اور ایسے دیگر عوامل ہیں۔ لیکن یہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ جانیے ماہرین کی زبانی اس دلچسپ ویڈیو میں۔۔۔