وہ بہادر خاتون جو آٹسٹک بیٹے کو پالنے کے لیے آٹزم کی ماہر بن گئیں
لبنیٰ خاور کی زندگی میں چند سال پہلے اس وقت تبدیلی آئی جب ڈاکٹروں نے انھیں بتایا کہ ان کا بیٹا آٹزم کا شکار ہے اور اس کا نہ تو کوئی مستقبل ہے اور نہ ہی وہ روزمرہ زندگی میں کسی کام کے قابل ہے مگر انھوں نے ڈاکٹروں کو غلط ثابت کیا اور خود اپنے بچے کا علاج کیا جو کہ اب بھی جاری ہے۔ وہ خود ایک آٹزم ایکسپرٹ کیسے بنی؟ دیکھیے ہمارے نمائندے موسیٰ یاوری کی اس رپورٹ میں۔
